متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا دورہ اسلام آباد منسو خ یا ملتوی ہوا ؟ وزیراعظم آفس نے بیان جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم آفس کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کا دورہ اسلام آباد ملتوی ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے اور کہا گیا ہےکہ دورہ ری شیڈول ہو گا اور تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YAyQCI9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments