پشاور، پولیس لائنز کی مسجد کے اندر دھماکا،2 افراد شہید

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد کے اندر دھماکے میں 2 افراد شہید ہو گئے جبکہ 70 سے زائد زخمی ہیں، زخمیوں میں زیادہ تر پولیس اہلکار شامل ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ljvgGhW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments