وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف پشاور پہنچ گئے

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور دہشتگردی کے واقعے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاورپہنچ گئے ہیں ، جہاں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GTgaKfs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments