سانحہ سول لائنز کے مزید 11 زخمی دم توڑگئے، شہداءکی تعداد 44 ہوگئی

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج مزید 11زخمی دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد پشاور دھماکے میں شہید ہونیوالے افراد کی تعداد 44ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VeMJEAT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments