توشہ خانہ ریفرنس ، عدالت کا عمران خان پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،عمران خان پر فردجرم عائد کرنے کیلئے 7 فروری کی تاریخ مقرر کردی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Kbn9Tg2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments