پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، شہدا کی تعداد87ہوگئی 

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 87افراد شہید ہو گئے، 157 افراد زخمی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/H9kKtQF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments