(ق )لیگ کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارٹی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر چودھری شجاعت حسین کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IVgiUxr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments