لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بظاہر لگ رہا ہے کہ نگران حکومت کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RVLdO6W
via IFTTT
0 Comments