اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ کے دھمکی آمیز بیان پر عمران خان کی سکیورٹی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کو دی جانیوالی سکیورٹی کے رولز طلب کرلئے ،چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ عدالت کو بتائیں سابق وزیراعظم کی کتنی سکیورٹی ہے، رولز پیش کریں پھر آرڈر جاری کریں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LGx1acH
via IFTTT
0 Comments