خوشخبری، سعودی عرب 2 ارب ڈالر پاکستان کو دے گا، آئی ایم ایف نے بھی موقف جاری کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب پاکستان کو 2؍ ارب ڈالرز دینے کی منظوری دیدی ہے جس کی تصدیق آئی ایم ایف نے بھی کردی ہے تاہم متحدہ عرب امارات سے فنڈنگ کا بھی انتظار ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LqK8XwE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments