پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خبر، سعودی عرب نے کتنے ارب ڈالر کی فنڈنگ کا گرین سگنل دیدیا ؟ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )دوست ممالک سے 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا گرین سگنل دیدیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ov1Tf9R
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments