کیا پاکستان میں یو ٹیوب بین کر دیا گیا ؟ سوشل میڈ یا پر گردش کرتی افواہوں کی حقیقت جانئے 

سان فرانسسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں گوگل کی سروسز تعطل کا شکار، یوٹیوب، گوگل سرچ انجن اور جی میل سمیت مختلف سروسز کو استعمال کرنے میں صارفین کا مشکلات کا سامناہے جبکہ پاکستان میں سوشل میڈ یا پر افواہوہیں سر گرم ہیں کہ پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی لگ گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3865frb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments