ایف آئی اے نے پٹرول بحران کا ذمہ دار پٹرولیم ڈویژن کے ذیلی اداروں کو ٹھہرا دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کو پیش پٹرول بحران کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایف آئی اے نے بحران کا ذمہ دار پٹرولیم ڈویژن کے ذیلی اداروں کو ٹھہرا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oQKeaE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments