کیپٹن (ر)صفدر کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماکیپٹن (ر)صفدر کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست مستردکردی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لیگی رہنما کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2LuINA9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments