شہریوں کوانصاف کی فراہمی میں تاخیرسے متعلق کیس ،عدالت وفاقی حکومت پربرہم ،مشیرداخلہ شہزاداکبرطلب 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہریوں کوانصاف کی فراہمی میں تاخیرسے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت وفاقی حکومت پر برہم ہو گئی اور مشیرداخلہ شہزاداکبرکو طلب کرلیا،عدالت نے کہاکہ شہزاداکبر 24 دسمبرکوذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ntdQKE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments