”حکومت 31جنوری تک مستعفی ہو جائے ورنہ یکم فروری کو لانگ مارچ کا اعلان کریں گے “ پی ڈی ایم نے اب تک کا بڑا اعلان کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 31دسمبر تک پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اپنے استعفے اپنے پارٹی قائدین کو پیش کردیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mhcph6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments