وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،کابینہ اجلاس میں پی ایس 52 عمر کوٹ میں رینجرز تعیناتی کا معاملہ پیش ہوگا،الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب میں وزارت داخلہ سے رینجرز لگانے کی سفارش کی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35wehgx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments