افغان مسئلے کا فوجی آپریشن نہیں ،سیاسی مذاکرات ہی حل ہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ پاکستان اور افغانستان میں برادرانہ تعلقات ہیں، پاکستان کا شروع سے یہی موقف رہا ہے کہ افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ،افغان قیادت کو قابل قبول جامع سیاسی مذاکرات ہی اس مسئلے کا واحد حل ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XuaYSG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments