کورونا سے 2کروڑسے زائد لوگوں کا روزگار متاثر ہوا،اسد عمر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ کورونا سے 2کروڑسے زائد لوگوں کا روزگار متاثر ہوا، وزیراعظم نے کورونا سے متاثرہ بےروزگار افراد پر بھی توجہ دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sfBSfd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments