شدید دھند، موٹر وے پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ تک بند

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ تک بند کردی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3i4FThH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments