امریکی کانگرنس میں گھس کر لوٹ کھسوٹ کرنے والے کون تھے ؟ ’ حملہ آوروں ‘ کی تفصیلات سامنے آ گئیں 

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )بدھ کی صبح امریکی نائب صدر مائیک پینس کی زیر صدارت کانگریس میں مشترکہ اجلاس جاری تھا جس دوران انتخات میں دیئے گئے الیکٹورل ووٹس کی توثیق کی جارہی ہے اور جوبائیڈن کی کامیابی کا اعلان ہونے جارہاتھا لیکن اسی دوران امریکی صدر ٹرمپ کے حامی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکلے اور کانگریس پر دھاوا بول دیا جس کے باعث اجلاس ملتوی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39ddhix
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments