ٹرمپ کے حمایتوں کا کانگریس پر حملہ، تین گھنٹے کے بعد حالات قابو کر لیے گئے، اجلاس دوبارہ شروع

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر ٹرمپ کے حمایتوں کے کانگریس پر حملے اور ہنگامے کے بعد پولیس نے عمارت کو کلیئر کر دیاہے اور ایک مرتبہ پھر سے جوبائیڈن کی جیت کی توثیق کیلئے نائب صدر مائیک پینس کی زیر صدارت اجلاس دوبارہ شروع ہو گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2My3nA6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments