ٹرمپ کے حمایتی کانگریس پر حملہ کر کے بھی جوبائیڈن کی جیت کے اعلان کو نہ روک سکے ، راستہ صاف ہو گیا 

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرمپ کے حمایتوں کا کانگریس پر تنائج تبدیل کروانے کیلئے حملہ ناکام ہو گیاہے ،امریکی کانگریس نے ڈیموکریٹ جوبائیڈن کی انتخابات میں جیت کی توثیق کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2LtmXNC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments