وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے کام میں مسلسل مداخلت سے تنگ آ کر استعفیٰ دیدیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے وزیراعظم عمران خان کو واٹس ایپ پر اپنا استعفیٰ بھجوا دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bgggJn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments