کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم کوئٹہ آکر مچھ سانحہ کے لواحقین کے سرپر ہاتھ رکھیں, لوگوں کے غم میں شریک ہوناآپ کی ذمہ داری ہے, عمران خان اپنے بچوں کو سامنے رکھ کر ان کی تکلیف محسوس کریں، آپ ایک باپ اور بہنوں کے بھائی بھی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oA19OI
via IFTTT
0 Comments