کورونا کے وار جاری ، 47 افراد جان کی بازی ہار گئے 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nrrIEs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments