پاکستان میں کورونا سے مزید50 اموات،2 ہزار482 کیس رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید50 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار511 ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2JUjqaE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments