امریکی کانگریس میں افراتفری پھیل گئی،مظاہرین اندر داخل،خاتون کو گولی مار دی گئی،دنیا کی بہترین جمہوریت بڑا مذاق بن گئی 

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر ٹرمپ کے حامیوں کے پرتشدد مظاہروں اور کانگریس کی عمارت پر پولیس کے ساتھ تصادم کے بعد امریکی دارالحکومت میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے جبکہ مظاہرین کیپیٹل ہل میں داخل ہونے کے باعث امریکی کانگریس میں افراتفری پھیل گئی اور مشترکہ اجلاس روک دیا گیا،مظاہرے کے دوران فائرنگ سے ایک خاتون دم توڑ گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bfAWkR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments