لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ای چالان سے کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ حکومت کو شرم آنی چاہیے ، قانون کے بغیر ہی لوگوں سے رقم وصول کی جارہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3a6PbpO
via IFTTT
0 Comments