اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے یکم فروری سے ایک مرتبہ پھر سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری پکڑ لی ہے ، فروری کے آغاز سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان پیدا ہو گیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3psvDCQ
via IFTTT
0 Comments