اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) کو قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں نوٹس جاری کردیا گیاہے، نیب نے ٹیکس کی کٹوتی کیے بغیر براڈشیٹ کو 28.7ملین ڈالر ادا کیے ، نیب کو برطانیہ میں موجود کمپنی کو ادائیگی کے وقت ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 15فیصد یعنی 43لاکھ ڈالر (تقریباً 690ملین روپے ) کٹوتی کرنا تھی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ag849Y
via IFTTT
0 Comments