لاہور کے سب سے بڑے قبضہ گروپ کا محل گرتے دیکھا ، جنگلات کے قبضے بھی چھڑائیں گے : عمران خان 

ساہیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے سب سے بڑے قبضہ گروپ کا محل گرتا دیکھا ہے ، لاہور کے سب سے بڑے قبضہ مافیا کے پیچھے سابق وزیراعظم کھڑا تھا ،وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹیم کو قبضہ گروپوں کے محل گرانے پر مبارک باد دیتا ہوں، ڈاکوﺅں پر ہاتھ پڑے گا تو وہ تبدیلی آئے گی ، کبھی کسی ملک نے ترقی نہیں ہوتی جہاں قانون کی بالادستی نہیں ہوئی جو بھی ملک آگے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3j0QA5E
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments