آصف زرداری کا نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ،وزیراعظم سے استعفے اورنئے الیکشن کامطالبہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کانواز شریف اور مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ،سابق صدرنے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پردونوں رہنماو¿ں کاشکریہ اداکیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30e4hp0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments