’اسلام آبادسے سینیٹ کی نشست ہارے تو یہ کام کر دونگا‘بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو وعدہ یاد دلادیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلاول بھٹو زرداری نے وعدہ یاد دلاتا ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم نے وعدہ کیاتھا، اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست ہار گئے تو اسمبلیوں کو تحلیل کر دینگے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3e6YrhB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments