وزیراعظم نے سرکاری مصروفیات ترک کردیں، سینئرپارٹی رہنماﺅں کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سرکاری مصروفیات ترک کردیں،وزیراعظم نے سینئر پارٹی رہنماﺅں اور وزراکو وزیراعظم ہاﺅس طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bY6Gd8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments