’جس ملک میں اخلاقیات تباہ ہوتی ہیں وہاں کرپشن کا ناسور نکل آتا ہے‘

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جس ملک میں اخلاقیات تباہ ہوتی ہیں وہاں کرپشن کا ناسور نکل آتا ہے،ایک معاشرہ جس کے اندر اخلاقیات نہیں ہوتی وہ انصاف بھی نہیں کرسکتا، وہ پھر این آر او دیتا ہے اور چوروں سے ڈیل کرتا ہے،اگر آپ طاقت ور کو اوپر رکھ رہے ہیں تو آپ انصاف نہیں کر سکتے ہیں،وزیر اعظم اور ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3obAbhI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments