اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ دو کروڑ 30 لاکھ افغانی غذائی قلت کا شکار ہیں ، مسلم امہ سےاپیل ہےکہ وہ افغان عوام کی مددکیلئےآگےآئے، افغان عوام کی مددکیلئےخصوصی فنڈقائم کرنےکافیصلہ کیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3H4P7GO
via IFTTT
0 Comments