اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے افغان عوام کو درپیش مسائل سے نکلنے میں مدد کرنے کی اپیل کر دی ، وزیر اعظم نے کہا کہ افغانستان میں انسانی بحران کو جنم لینے سے روکنا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30d4jRM
via IFTTT
0 Comments