پی ٹی آئی حکومت نے فی یونٹ ڈھائی روپے مہنگا کر کے اپنے ماضی کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ، مرتضیٰ وہاب 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان سندھ حکومت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ڈھائی روپے اضافے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے فی یونٹ ڈھائی روپے مہنگا کر کے اپنے ماضی کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CZ2PJ1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments