دورہ پاکستان سے انکار کرنے والی انگلینڈ نے 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کا اعلان کردیا، ٹیسٹ میچز کتنے ہوں گے؟ بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کی ٹیم ستمبر ، اکتوبر 2022 میں پاکستان کا دورہ کرے گی تو دو اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ocl7jF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments