لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑھتے کورونا کیسز کے باعث پی ایس ایل کو ملتوی کر دیا گیاہے ، نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پاکستان سپر لیگ کا سیزن چھ ملتوی کر دیا گیاہے کورونا کے سامنے آنے والے کے کیسز کے باعث غیر ملکی کھلاڑیوں کو تحفظات تھے اور وہ لیگ چھوڑ ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2OpNJrp
via IFTTT
0 Comments