لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل چھ کے بقیہ میچز ابو ظہبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی ہے ،پی سی بی اور تمام فرنچائز مالکان کے درمیان آن لائن اجلاس کے بعد ایونٹ کے انعقاد کے متعلق انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3406t5G
via IFTTT
0 Comments