اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل ہونے پر چینی ہم منصب لی کی کیانگ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دونوں رہنماؤں نے انسداد کورونا ویکسین سمیت دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wjcZjL
via IFTTT
0 Comments