وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے امتحانات کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )این سی او سی نے گزشتہ روزہونے والے اجلاس میں چوبیس مئی سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم اب وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے امتحانات کے حوالے سے بھی اہم ترین بیان جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2SdyyU4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments