نواز شریف کے نام 88کنال چار مرلے اراضی کی نیلامی کا عمل جاری

شیخو پورہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شیخو پورہ میں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد شہباز شریف کی جائیداد نیلامی کا عمل جاری ہے، فی ایکڑ قیمت 70 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wkYsUV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments