اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جہانگیر ترین کا گروپ ابھی نہیں بنا ، یہ بہت پہلے سے موجود تھا ، گروپ نے اگر ہم سے رابطہ کیا تو جواب ضرور دیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/342aYMO
via IFTTT
0 Comments