مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، حکومت نے تیاری پکڑ لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے یکم جون سے آؤٹ ڈور شادیوں کی اجازت دے دی جبکہ 24 مئی سے سات جون تک تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33YJ98b
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments