پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی،کم از کم 13 افراد جاں بحق

پنوں عاقل (ویب ڈیسک) سانگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hDe7eb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments