نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قبلہ اول /مسجد اقصی کی بے حرمتی پر پوری مسلم امہ حالت اضطراب میں ہے ، پاکستان،اس مشکل گھڑی میں فلسطینی بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی معاونت جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہے ،فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال، عالمی برادری سے فوری توجہ کی متقاضی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RnVOix
via IFTTT
0 Comments