’پانچ کروڑ جہانگیرترین آجائیں عمران خان نہیں بن سکتے ، پورا گروپ ایک ایس ایچ او کی مار ہے‘

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پانچ کروڑ بھی جہانگیر ترین آجائیں ، عمران خان نہیں بن سکتے ،پورا گروپ ایک ایس ایچ او کی مار ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uX5bnH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments